عدیل کے معنی

عدیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَدِیل }عادل، یکساں

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٠١ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسم مذکر","داد گُستر","رتبہ اور قدر میں مساوی","عموماً بے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے"],

عدل عَدِیل

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : عَدِیلَہ[عَدی + لَہ]
  • لڑکا

عدیل کے معنی

١ - نظیر، مانند، ہم رتبہ، ہم سر، برابر کا، ہم وزن۔

 کون ہے آپ کا عدیل و مثیل پھر کسے فخر کائنات لکھوں (١٩٨٤ء، ذکرِ خیرالانام، ٤٤)

٢ - انصاف کرنے والا، منصف، جج۔

 لہو میں تر ہے مری زندگی کی دستاویز مرا عدیل مگر منتظر گواہ کا ہے (١٩٨١ء، ناتمام، ١٤٠)

٣ - جائز، ٹھیک، پورا؛ یکساں، برابر۔ (پلیٹس)

عدیل احمد، عدیل الزماں، عدیل الحق، عدیل اختر

عدیل کے مترادف

برابر, مثل

برابر, سہیم, عادل, مانند, مثال, مثل, مثیل, مساوی, منصف, نظیر, ہمتا, یکساں

عدیل english meaning

Equitablejust; alikeequalequal or peerequitableequivalentof the same status (as). [A~عدل]peerAdeel

شاعری

  • وہ ہیں جو بے مثال تو یہ بے عدیل ہیں
    ان کے بدیل وہ ہیں یہ اُن کے بدیل ہیں
  • روم و اطباق و مذ و ہمس و صغیر و ترتیل
    وہ قرات کہ عرب میں بھی نہ تھا جس کا عدیل

محاورات

  • عدیل نہ ہونا

Related Words of "عدیل":