چڑچڑاہٹ کے معنی

چڑچڑاہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِڑ + چِڑا + ہَٹ }{ چَڑ + چَڑا + ہَٹ }

تفصیلات

iاردو زبان کے لفظ |چڑ چڑ| کے ساتھ |ا| لاحقۂ صفت لگانے سے |چڑ چڑا| بنا اور |ہٹ| لاحقہ کیفیت لگانے سے |چڑچڑاہٹ| بنا اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٨ء میں "دیوان اظفری" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - چڑچڑ کی آواز نکلنے کی کیفیت و حالت۔, m["تند خوئی","تنک مزاجی","چڑچڑا پن","زود رنجی","نا خوشی","نازک مزاجی"]

چڑچڑ چِڑْچِڑاہَٹ

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم کیفیت

چڑچڑاہٹ کے معنی

١ - چڑ چڑاپن۔

"لیکن اس میں سب سے زیادہ ضروری چیز یہ ہے کہ لب و لہجہ میں بے زاری چڑ چڑاہٹ اور جھنجھلاہٹ نہ پیدا ہو" (١٩٦٨ء، نگاہ اور نقطے، ٢٦٤)

١ - چڑچڑ کی آواز نکلنے کی کیفیت و حالت۔

چڑچڑاہٹ english meaning

(F. جھلی jhal|li)angryfretfulnesspeevishnesssultry