ترت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tart meanings and details
ترت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُرَت }
تفصیلات
١ - جلد، ابھی، فوراً، ترنت۔, m["(پورب) تُرنت","اسی دم","اسی گھڑی","اسی وقت","جھٹ پٹ","فی الفور"]
اسم
متعلق فعل
ترت کے معنی
١ - جلد، ابھی، فوراً، ترنت۔
ترت کے مترادف
فوراً
ابھی, جلد, چٹ, شتاب, فوراً, معاً
ترت کے جملے اور مرکبات
ترت کا, ترت کا بالک, ترت پھرت
ترت or tart english Translation
beehivedreadfulformidablehastilyinstantlyquickly
شاعری
- جے بھار سر پہ ہے تو ترے ترت اتار لے
غافل نہ ہو کہ وقت ہے تیرا اتار پر - ولے رہ نکویاں ترت پاؤں کر
کہ شاید سنے باگ تیری خبر - جویاں کا رہنے والا ہے یہ دل میں اپنے جان رکھے
یہ ترت پھرت کا نقشہ ہے اس نقشے کو پہچان رکھے - سر ترت اوس بچارے کے پرزے کو کاٹ
جراحت پر اوس کے لہو لائے داٹ - برگ بار سی ہور جہاں باد نیں
ترت پھل لینے کا وہاں داد نیں - ترت اوس کی عورت کنے تے مجھے
منگا بھیج چوندی سوں دیتا تجھے - نھنا کام یونا کروں تو، چونڈا
سٹوں گی ترت اپنے سرتے مونڈا - جو کرتا ترت نٹ ور بھیک دھر کر نند کا بارا
اسی نے بیٹھ کالی دہ میں ناتھا ناگ و کارا - نہ رد کر‘ قبول انکساری مری
ترت دور کر بیقراری مری - سمج ہر کنکر کا کیا ترت مول
سرس ہور نرس، رنگ ھور روپ کھول
محاورات
- آج کل گالا ڈوبتا ہے پتھر ترتے ہیں
- اترتا (ہوا) پانی
- اترتا (ہوا) چاند
- اترتا (ہوا) دم
- اترتی (ہوئی) ندی کنارے ڈھائے
- اترتی ندی کنارے ڈھائے
- اسی راہ پر چال تو جو تجھے گرو بتائے۔ جو بدھیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے
- باجرا کہے میں ہوں اکیلا۔ دو موسل سے لڑوں اکیلا۔ جو میری ناجو کچھڑی کھائے تو ترت بولتا خوش ہوجائے
- بندر کی ترت پھرت سرت مشہور ہے
- بڑ نہ بوڑیوں دیت ہیں جا کی پکڑیں بانھ جیسے لوہا ناؤ میں ترت پھرے جل مانھ