چھنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chhanni meanings and details
چھنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَھن + نی }
تفصیلات
١ - آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی، چھلنی۔, m["جالی جس سے کوئی چیز چھانی جائے","چھلنی کا مخفف","دھات کا چھوٹا پیالہ"]
اسم
اسم نکرہ
چھنی کے معنی
١ - آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی، چھلنی۔
چھنی or chhanni english Translation
blooming with youthful vigourin perfect healthstrainer
شاعری
- سرپیٹنے کی جا ہے یہ آشفتہ خاطری
چادر چھنی عزیز موئے دربدرپھری - اور جس پہ سرخ جوڑا‘ یا اودی اوڑھنی ہے
اس پر تو سب گھلاوٹ برسات کی چھنی ہے
محاورات
- پانی پی کر ذات کیا پوچھنی
- چھاتی چھنا چھن جانا یا چھنی جانا
- خوب گہری چھنی
- کٹا چھنی رہنا