چھچھورا کے معنی

چھچھورا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِھچھو (و مجہول) + را }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |تُچَّھک+ر+کہ| سے ماخوذ |چھچھورا| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچوں کی سی بری عادت والا","پیٹ کا ہلکا","سُبک حرکات","سُبک وضع","سفلہ مزاج","کم ظرف"]

تُچَّھک چِھچھورا

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

چھچھورا کے معنی

١ - کم ظرف، پیٹ کا ہلکا؛ سفلہ، اچھا؛ ذلیل، کمینہ، رذیل۔

اہل محلہ اسے چھچورا اور آوارہ مزاج سمجھنے لگے تھے"

٢ - خود نما، نمودیا، نمائشی، عامیانہ خیالات رکھنے اور اظہار کرنے والا۔

"ایک دوسرے کی طرف دیکھیں گے اور مسکرائیں گے گویا سفلہ اور چھچھورا سمجھیں گے" (١٨٩٨ء، آب حیات، ١٠٨)

٣ - غیر مہذب، مبتذل، غیر معیاری؛ کم مرتبہ۔

"بعض رنگ اپنی اپنی جگہ . بہت خوبصورت ہوں گے لیکن ان کو ملا کر پہننے سے عجیب چھچھورا سا تاثر پیدا ہوگا" (١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٤٧٥)

چھچھورا کے جملے اور مرکبات

چھچھورا پن

چھچھورا english meaning

(rare) dischargedismissalindulgenceleavepermissionsending out (daughter, etc.) as bride

Related Words of "چھچھورا":