ظہر کے معنی

ظہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظُہْر (ضمہ ظ مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بعد دوپہر","تیسرا پہر","تیسرے پہر کی نماز","دوپہر سے بعد کا وقت","دوپہر ڈھلے کا وقت","دوسری نماز کا نام","زوال کا وقت","نمازِ پیشیں","وقتِ زوال"]

ظہر ظُہْر

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر، مؤنث - واحد )

ظہر کے معنی

١ - زوال آفتاب کا وقت، دوپہر کا وقت۔

"جب وہ ظہر تک گھر سے باہر نہ آئے تو ہمسایوں نے کنڈی کھولی۔" (١٩٨٢ء، میری داستان حیات، ١٢٤)

٢ - [ فقہ ] زوال آفتاب کے بعد نماز، وہ نماز جو زوال آفتاب کے بعد عصر سے پہلے پڑھی جاتی ہے۔

 ظہر اور عصر پڑھ کے جماعت سے ایک ساتھ بروقت ظہر عصر کو بھی پڑھ کے ایک ساتھ (١٩٧٢ء، صدرنگ، ٣٢)

ظہر english meaning

The time immediately after the declining of the sunmid-daynoonafternoon

شاعری

  • بھروسہ نہیں دولت تیز کا
    عجب نئیں کہ تا ظہر آوے زوال
  • حاضر ہیں ہم برات کے سورہ پہ مہر کو
    عباس کا علم بھی نہیں دینگے ظہر کو

محاورات

  • ایک خبر مظہر ہے
  • بات اظہر من الشمس ہونا
  • مظہر ہونا

Related Words of "ظہر":