چھچھوندر کے معنی
چھچھوندر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَھچُھون (ن غنہ) + دَر }{ چھَچھُوں + دَر }
تفصیلات
١ - ایک وضع کا چوہا جس کا منہ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے۔ یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے دن میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناؤنی بو آتی ہے، حوش کور۔, ١ - ایک وضع کا چوہا جس کا منہ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے دن میں نظر نہیں آتا اور اس کے جسم پر گندی بو آتی ہے، موش کور۔, m["ایک چھوٹا سا چوہے کی قسم کا جانور جس کا منہ اور بدن چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے اور بدن سے بو آتی ہے","ایک قسم کا چوہا جو رات کو نکلتا ہے اور اس کے جسم سے مشک سے ملتی ہوئی بدبو آتی ہے","ایک قسم کی آتشبازی","عورت جو اِدھر کی اُدھر اور اُدھر کی اِدھر لگائے","لڑائی کرانے والی عورت","مُوش کور","وہ عورت جو اِدھر اُدھر لڑائی کرواتی پھرتی ہے"]
اسم
اسم نکرہ
چھچھوندر کے معنی
چھچھوندر english meaning
The musk ratsorex coerulescens; a squib; a rovera gad-about
شاعری
- چھچھوندر کے بولتے بھاگے
وہ پڑی سوتی بھی ہو تو جاگے - چمگادڑ دن کے تئیں رگ جگا مناتی ہے
چھچھوندر اور بھی گھی کے دیئے جلاتی ہے
محاورات
- اے تیری قدرت کے کھیل چھچھوندر (بھی ڈالے) لگائے چنبیلی کا تیل
- بھئی چھچھوندر سرپ گتی۔ اگلے بنے نہ کھات
- چھچھوندر کے سر میں چنبیلی کا تیل
- سانپ کے منہ (میں) چھچھوندرا۔ نگلے تو اندھا اگلے تو کوڑھی
- گورے چمڑے پہ نہ جا یہ چھچھوندر سے بدتر ہے
- نیچ ذات چھچھوندری ناک دھرے پچھتائے
- یہ دیکھو قدرت کے کھیل چھچھوندر (لگائے) ملے چنبیلے کا تیل