ڈائننگ روم کے معنی

ڈائننگ روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈا + اِنِنْگ (ن غنہ) + رُوم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈائننگ| اور |روم| پر مشتمل مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

ڈائننگ روم کے معنی

١ - میز کرسیوں پر بیٹھ کر کھانا کھانے کا کمرہ۔

"وہ سب ڈائننگ روم میں کھانا کھانے چلے گئے۔" (١٩٨٧ء، مدو جزر، ٩٣)

ڈائننگ روم english meaning

["dinning room"]