ڈائٹنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dieting meanings and details

ڈائٹنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈا + اِٹِنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "دیگر احوال یہ ہے کہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Dieting "," ڈائِٹِنْگ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈائٹنگ کے معنی

١ - کھانے میں غذا کے متوازن ہونے کا عمل، (کنایۃً) کچھ کھانے کی عادت، زیادہ کھانے سے پرہیز۔

"مغرب کا ڈاکٹر |ڈائٹنگ| یعنی کفران نعمت خداوندی کے جو نسخے تیار کرتا ہے . اس کی بات مانئے تو گولی کھائیے اور لکیر کی تصویر بن جائیے۔" (١٩٨٣ء، دیگر احوال یہ ہے کہ، ٧٠)

ڈائٹنگ or dieting english Translation

["dieting"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!