ڈائیلاگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dialogue meanings and details

ڈائیلاگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈا + ای + لاگ }{ ڈا + اے + لاگ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء، کو "معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, iانگریزی زبان سے اسم ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں "معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

Dialouge ڈائِیلاگDialogue ڈائیلاگ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ڈائِیلاگْز[ڈا + ای + لاگْز]
  • جمع غیر ندائی : ڈائِیلاگوں[ڈا + ای + لا + گوں (و مجہول)]
  • جمع استثنائی : ڈائیلاگْز[ڈا + اے + لاگْز]

ڈائیلاگ کے معنی

١ - مکالمہ، باہم گفتگو، تبادلۂ خیال۔

"آدمی انسانوں کی بولی سمجھنے سے قاصر ہونے لگتا ہے پھر وہ پھولوں سے، جانوروں سے . موسموں سے ڈائیلاگ شروع کر دیتا ہے۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٦٧)

١ - مکالمہ، باہم گفتگو، تبادلہ خیال۔

"آدمی انسانوں کی بولی سمجھنے سے قاصر ہونے لگتا ہے پھر وہ پھولوں سے، جانوروں سے، موسموں سے ڈائیلاگ شروع کر دیتا ہے۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٦٧)

ڈائیلاگ or Dialogue english Translation

dialogue

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!