ڈار ونیت کے معنی
ڈار ونیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈار + وِنیْ + یَت }
تفصیلات
iانگریزی سے ماخوذ اسم| ڈارون| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |ڈارونیت| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "نوائے وقت لاہور" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ڈارْوِنی "," ڈارْوِنیَّت"]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
ڈار ونیت کے معنی
١ - نظریۂ ڈارون کے ماننے والے کا عمل۔
"انسان حیوانی منازل سے ترقی کرتا ہوا بشریت کی حدود میں نہیں آیا جیسا کہ . ڈارونیت سے متاثر حضرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔" (١٩٧٥ء، نوائے وقت، لاہور، ٣٠ | اگست، ٦)