ڈرافٹ کے معنی
ڈرافٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِرافْٹ }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٨ء کو "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Draft ڈِرافْٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ڈِرافْٹْس[ڈِرافْٹْس]
ڈرافٹ کے معنی
١ - ایک بینک کی طرف سے دوسرے بینک کو دیا ہوا وہ ہدایت نامہ جس میں مطلوبہ رقم ادا کرنے کو کہا جائے۔
"پرسوں امی نے مجھے سو روپے کا ڈرافٹ بھجوایا ہے۔" (١٩٧٣ء، ہپنا ٹزم، ٩٥)
٢ - کسی دستاویز کا مسودہ، ابتدائی خاکہ۔
"بحث و کمحیص کے بعد کشمیر کمیٹی کا ہی ڈرافٹ معمولی ترمیم کے ساتھ کیا گیا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٣٠)
ڈرافٹ کے مترادف
خاکہ, مسودہ
چیک, خاکہ, مسودہ, ہنڈی
ڈرافٹ کے جملے اور مرکبات
ڈرافٹ بورڈ
ڈرافٹ english meaning
Draft