ڈراما نویسی کے معنی
ڈراما نویسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَرا + ما + نَوِی + سی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ڈراما| کے ساتھ فارسی صفت |نویس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٢٢ء کو "مطلع انوار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈراما نویسی کے معنی
١ - ڈراما لکھنے کا عمل، ڈراما نویس، ڈرامہ نگار کا کام یا پیشہ۔
ڈراما نویسی میں مشہور عام ہوا حشرو بیتاب و احسن کا نام (١٩٢٢ء، مطلع انوار، ١٦٧)