ڈرل ماسٹر کے معنی
ڈرل ماسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِرِل + ماس + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈرل| اور |ماسٹر| پر مشتمل مرکب اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "جائزۂ زبان اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ڈِرِل ماسْٹَرز[ڈِرِل + ماس + ٹَرْز]
- جمع غیر ندائی : ڈِرِل ماسْٹَروں[ڈِرِل + ماس + ٹَروں (و مجہول)]
ڈرل ماسٹر کے معنی
١ - ورزش کرنے والے تربیت یافتہ افراد۔
"اس نے ڈرل ماسٹر کے لہجے میں مصباح کو دفتری ہدایات جاری کیں۔" (١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٧١)