ڈرنک پارٹی کے معنی

ڈرنک پارٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِرِنْک (ن غنہ) + پار + ٹی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈرنک| اور |پارٹی| پر مشتمل مرکب اردو میں اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "نیلا پتھر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈرنک پارٹی کے معنی

١ - ایسی محفل جہاں شراب پی جائے۔

"نگینہ کے ڈیڈی ڈرنک پارٹی سے فارغ ہو کر . لان میں گئے تھے۔" (١٩٧٥ء، نیلا پتھر، ٧٢)