ڈرین پائپ کے معنی

ڈرین پائپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِرین (کسرہ ڈ مجہول) (ی مجہول) + پا + اِپ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈرین| اور |پائپ| پر مشتمل مرکب اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "پریکٹیکل انجینیرز" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ڈِرین پائِپوں[ڈِرین (کسرہ ڈ مجہول) + پا + اِپوں (و مجہول)]

ڈرین پائپ کے معنی

١ - نکاسی نلی۔

"پائپوں کے سب سے نیچے والے حصے پر ایک ڈرین پائپ لگائی جاوے۔" (١٩٠٦ء، پریکٹیکل انجینیرز، ٢٧٩:٢)