ڈریسنگ روم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dressing room meanings and details
ڈریسنگ روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِرے (کسرہ ڈ مجہول) + سِنْگ (ن غنہ) + رُوم }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈریسنگ| اور |روم| پر مشتمل مرکب اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "خانہ داری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیت اللباس","پوشاک خانہ","سنگھار گھر","کپڑے پہننے کا کمرہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ڈِریسِنْگ رُوم[ڈِرے (کسرہ ڈ مجہول) + سِنْگ (ن غنہ) + رُوم]
ڈریسنگ روم کے معنی
١ - کپڑے تبدیل کرنے اور سنگھار و آرائش کا کمرہ۔
"نوشابہ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گیا۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ٣١٣)
ڈریسنگ روم or dressing room english Translation
coarsel ground wheatcrystalsDressing roomfilings (of metal)grains (of sand)|rava