ڈسٹرکٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word district meanings and details
ڈسٹرکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِس + ٹِرِکْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٩ء کو "مقالاتِ شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
District ڈِسْٹِرِکْٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ڈسْٹِرِکْٹْس[ڈس + ٹِرِکْٹْس]
ڈسٹرکٹ کے معنی
١ - کسی کمشنری کا ایک انتظامی حصہ، ضلع، حلقہ، علاقہ۔
"ہمارا تعلق بھی آپکے ڈسٹرکٹ سے ہے۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہِ قدرشناس، ٢٥)
ڈسٹرکٹ کے مترادف
علاقہ, تعلقہ
تعلقہ, ضلع, علاقہ
ڈسٹرکٹ کے جملے اور مرکبات
ڈسٹرکٹ جیل, ڈسٹرکٹ بورڈ