ڈولی بان
{ ڈو (و مجہول) + لی + بان }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |ڈولی| کے ساتھ |بان| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |ڈولی بان| اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ڈولی بانوں[ڈو (و مجہول) + لی + با + نوں (و مجہول)]
ڈولی بان کے معنی
١ - کہار جو ڈولی کندھے پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا ہے۔
"ڈولیاں بھی موجود ہیں ڈولی بان بھی حاضر ہیں۔" (١٩٠٨ء، مخزن، اپریل، ٢٨)