ڈولی کا کہار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word doli ka kahaar meanings and details

ڈولی کا کہار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈو (و مجہول) + لی + کا + کَہار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈولی| کے ساتھ حرف اضافت |کا| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ اسم |کہار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈولی کا کہار کے معنی

١ - سواری کرایے پر لینا، ڈولی کرایے پر لینا۔

"مونھ اندھیرے ہی تم بھی ڈولی کر کے آئیں گے۔" (١٩٤٤ء، آتش چنار (ضمیمہ)، ٩٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!