ڈپارٹمنٹل کے معنی

ڈپارٹمنٹل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِپارْٹ + من (فتحہ م خفیف) + ٹَل }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Departmental ڈِپارْٹْمِنْٹَل

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ڈپارٹمنٹل کے معنی

١ - محکمانہ، محکمہ سے متعلق، محکمہ جاتی، جس میں بہت سے شعبے ہوں۔

"ڈپارٹمنٹ سرشتہ یا محکمہ کے لیے اردو میں عام لفظ ہے اس کا مشتق ڈپارٹمنٹل بھی رائج ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٨)

ڈپارٹمنٹل english meaning

departmentDepartmental

Related Words of "ڈپارٹمنٹل":