اطوار کے معنی
اطوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَط۔ وار }
تفصیلات
١ - طور کی جمع ۔ رضع۔ ڈھنگ ۔ چال چلن۔ روش, m["چال چلن","ربط و ضبط کے ڈھنگ","رنگ ڈھنگ","طور طریقے","طور کی جمع","عادات و خصائل"]
اسم
اسم ( مذکر )
اطوار کے معنی
١ - طور کی جمع ۔ رضع۔ ڈھنگ ۔ چال چلن۔ روش
اطوار english meaning
(Plural) conduct(Plural) of طورbehaviourcharacteristicsconductcustomcustomsdeportmentdeportmentsmannerspracticepracticesways
شاعری
- بے رحم سنگدل ستم اطوار بد شعار
آنکھیں پسیجتی نہیں ٹڑپے کوئی ہزار - شروع ہی سے تھے آثار اوج اس کے عیاں
شروع ہی سے اطوار نیک اس کے پدید - تو بولا وہ بت کافر خدا کا نام لو صاحب
غضب ہے میں بھلا اور اسے بد اطوار کی صحبت - عاشق کے آگے مت کہو وہ شوخ بد اطوار تھا
ظالم تھا یا خونخوار تھا، جو تھا سو اپنا یار تھا - دو پیلتن پرے سے بڑھے جھوم کر بہم
بد کار و بد نہاد و بد اطوار و بد شمیم - اشرفی کا بدرا دیا ایک ایک
خوشی سے سب آئے بہ اطوار نیک - واجد علی اولاد نبی کا ہے عزادار
مداحبھی ہے مرثیہ گو بھی یہ خوش اطوار - مٹیں باطن سے جتنے ہوں ذمائم
حسد بغض اور اطوار بہائم - جب خیال آت اہے اس دل میں ترے اطوار کا
سر نظر آتا نہیں دھڑ پر مجھے دوچار کا - عالم ہے خزاں کا گلِ رکسار سے ظاہر
بدطوری دوشینہ ہے اطوار سے ظاہر