ڈگری کورس کے معنی

ڈگری کورس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِگ + ری + کورْس (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈگری| اور |کورس| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈگری کورس کے معنی

١ - [ تدریس ] تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلٰی سند کے حصول میں مدد گار ہو۔

"زرعی یونیورسٹی نے . دو ڈگری کورس جاری کیے ہیں۔" (١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ١٥ اگست، ٥)