ڈنٹھل دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word danthal-daar meanings and details

ڈنٹھل دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَن + ٹَھل + دار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈنٹھل| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغہ امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب |ڈنٹھل دار| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٦٤ء کو "ابتدائی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ڈنٹھل دار کے معنی

١ - ایسی پتی جس کے ساتھ چھوٹی سی شاخ بھی لگی ہو یا وہ پتے جن کے بیج میں موٹی سی رگ ابھری ہو جیسے پان میں ہوتی ہے۔

"یہ پتی کی ڈنڈی ہے جس کے آخری سرے پر ایک چوڑا پھیلا ہوا حصہ (کف برگ) لگا ہوتا ہے بعض پتیاں ڈنٹھل دار اور بعض غیر ڈنٹھل دار ہوتی ہیں۔" (١٩٦٤ء، ابتدائی نباتیات، ٤١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!