ڈگری ہولڈر

{ ڈِگ + ری + ہول (و مجہول) + ڈَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈگری| اور |ہولڈر| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "قطب نما" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈگری ہولڈر کے معنی

١ - ڈگری یافتہ، گریجویٹ۔

"ایک ڈگری ہولڈر یقیناً کچھ جانتا ہے۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ٧٦)