ڈھلوان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dhalwan meanings and details

ڈھلوان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھل + وان }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈھال| کی تخفیف |ڈھل| کے آگے سنسکرت سے ماخوذ لاحقۂ صفت |وان| لگانے سے بنا۔ جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "رسالہ معارف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھسلنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع : ڈھلوانیں[ڈھل + وا + نیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : ڈَھلْوانوں[ڈَھل + وا + نوں (و مجہول)]

ڈھلوان کے معنی

١ - ناہموار، جھکواں، ڈھالو۔

"میدانوں میں مناسب نظام آبی نکاس آب و ہوا گہری تراب اور متوازن ڈھلوان زمین موجود ہوں۔" (١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٢٦)

ڈھلوان کے مترادف

نشیب, پھسلواں

اُترائی, پھسلواں, ترچھا, جھکواں, سلامی, ڈھالو

ڈھلوان or dhalwan english Translation

Inclinedslantslopingdeclivousslantingsloping ; slanting

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!