ڈھکا چھپا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dhaka chhupa meanings and details

ڈھکا چھپا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھکا + چُھپا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ مصدر ڈھکنا کا حالیہ تمام |چھپا| (جو بطور صفت بھی مستعمل ہے) کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ فعل |چُھپْنا| کا حالیہ تمام چُھپا (جو بطور صفت بھی مستعمل ہے) ملانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء، کو "ترجمہ: روایت اور فن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

ڈھکا چھپا کے معنی

١ - پوشیدہ، مخفی، غیر واضح، مبہم۔

"صاف بات اگر کہی جائے تو اُسے پڑھنے والوں کی سوجھ بوجھ برداشت نہیں کرے گی . یا بیان کے حسن میں فرق آجائے گا یا لذت کم ہو جائے گی ان وجہوں سے بھی یہ ہو سکتا ہے کہ اصل مصنف نے اپنی عبارت کو بھی کس قدر ڈھکا چھپا رہنے دیا ہو۔" (١٩٨٥ء، ترجمہ: روایت اور فن، ١٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!