ذات برادری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaat baraadari meanings and details
ذات برادری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذات + بِرا + دَری }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم برادری لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٩ء کو "ہیرے کی کنی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ذات برادری کے معنی
١ - خاندان، قبیلہ، قوم۔
"تم سچ کہتی ہو ہم ذات برادری اور علاقوں والے لوگ ہیں۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٢١٣)