ذات پات کے معنی
ذات پات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذات + پات }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد |ذات| کے ساتھ تابع مہمل پات لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ذات پات کے معنی
١ - حسب نسب، نسل، خاندان۔
"اس عام درجہ وار ترتیب کے علاوہ ہندوستان میں اور قسم کا نظام بھی قائم ہے جس کو ذات پات کا نظام بھی کہتے ہیں۔" (١٩٧٤ء، ہندوستانی معیشت، ١٦)