ڈھیل ڈھال
{ ڈِھیل + ڈھال }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |ڈھیل| کے ساتھ حرف تابع |ڈھال| لگانے سے مرکب |ڈھیل ڈھال| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو"تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ڈھیل ڈھال کے معنی
١ - تاخیر، التوا، دیر، ٹال مٹول۔
میں خوب جانتی ہوں کہ ہے کیوں یہ ڈھیل ڈھال پہچانتی ہوں خوب کبیرن تری یہ چال (١٩٤٧ء، سنبل و سلاسل، ٧٢)