ڈیرھ کے معنی
ڈیرھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈیرھ (ی مجہول) }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت مستعمل ہے تحریراً ١٨٦٦ء میں "جادۂ تسخیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت عددی
ڈیرھ کے معنی
١ - ایک اور آدھا، نصف اور ایک کا مجموعہ۔
"ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ آئے ہیں اور فرما رہے ہیں کچھ دیر ہو گئی۔" (١٩٧٥ء، خاک نشین، ٧٧)