ڈیری کے معنی
ڈیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈے + ری }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٥ء کو "اسلامی گٹورکھشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ مکان یا کمرہ جہاں دودھ اور مکھن رکھا جائے یا بنایا جائے"]
Dairy ڈیری
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ڈیرِیاں[ڈے + رِیاں]
- جمع استثنائی : ڈیرِیز[ڈے + رِیز]
- جمع غیر ندائی : ڈیرِیوں[ڈے + رِیوں (و مجہول)]
ڈیری کے معنی
"جب وہ باورچی خانے یا ڈیری میں کام کرتا، اس وقت بھی انہیں خوابوں میں مگن رہتا کہ کسی طرح اڑ کر زمین کے دور افتادہ حصوں میں چلا جائے۔" (١٩٦٦ء، اڑن کھٹولے سے جٹ طیارے تک (ترجمہ)، ١٤)
ڈیری کے جملے اور مرکبات
ڈیری فارم, ڈیری فارمنگ
ڈیری english meaning
dairyRoman Catholic [E]
محاورات
- اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا (گنا) ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا
- ایک تو باؤلی دوسرے بھوتوں کھڈیری