ڈیسک کے معنی
ڈیسک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَیسْک (ی لین) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "پریم چند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی چھوٹی خانہ دار ڈھلوان میز جس پر کاغذ رکھ کر لکھتے ہیں"]
Desk ڈَیسْک
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈیسک کے معنی
"کمرے کی مغربی کھڑکی . سے کچھ فاصلے پر مغلیء طرز کا بڑا سا پایوں والا قلمدان نما ڈیسک رکھا تھا۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ١٣)
"دفتروں میں ایشیا سے متعلق جو ڈیسک قائم کر رکھے ہیں وہاں انگریزی ترجمے کا بھی انتظام موجود ہے۔" (١٩٧١ء، جنگ، کراچی، ١١ اکتوبر، ٥)
ڈیسک english meaning
Desktrample