ڈیلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ḍailī meanings and details

ڈیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈے + لی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩١١ء کو "نشاطِ عمر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Daily "," ڈیلی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈیلی کے معنی

١ - روزانہ، روز۔ (مہذب اللغات)

"ڈیلی ہی پڑھنے کا شوق ہے تو کوئی اچھا سا ڈیلی پڑھ لو اور سرخیاں دیکھ کر چیدہ چیدہ مضامین جو پسند آئیں پڑھ لیا کرو۔" (١٩١١ء، نشاطِ عُمر، ٢٧٤)

٢ - [ مجازا ] روزنامہ، اخبار۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!