ڑے کے معنی
ڑے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["حرف ڑ کا تلفُّظی اِملا نیز مُغیّرہ حالت"]
ڑے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["حرف ڑ کا تلفُّظی اِملا نیز مُغیّرہ حالت"]
"آگے آگے ابوجہل تھا، نام تو اس کا عمرو بن ہشام تھا لیکن اپنے لڑاکا پن اور حماقتوں کی وجہ سے ابوجہل کہلایا۔" (١٩٧٨ء، روشنی، ٢٣٢)
"تاگڑا دس گز لمبا ہوتا ہے اور سرزرد برنگ زمین گرگٹ کے سر کی صورت کا"۔ (١٨٧٣ء، تریاق مسموم، ٣٣)
"ایک میلی لنگوٹی وہ بھی پرانی اور چھوٹی بال کی تاگڑی میں اوڑی، اسباب دنیا سے یہ جھونپڑی میں اللہ کا نام۔" (١٩٢٨ء، باتوں کی باتیں، ١٥)
"سنتے ہی تاڑ گئی کہ یہ صاحب زادی نے گل کھلایا ہے۔" (١٩٠٨ء، "صبح زندگی" ٧٨)
"تاڑ کا درخت زیادہ تر جنوبی خطوں میں پایا جاتا ہے" (١٩١٣ء، "تمدن ہند" ٥٠)