ژ کے معنی

ژ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژے }

تفصیلات

iفارسی زبان کا چودھواں حرف ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے۔, m["تلفظ ژے","حساب جمل میں اس کے عدد زاے معجمہ کے برابر سات فرض کئے جاتے ہیں","فارسی حروفِ تہجّی کا چودھواں اور باعتبارِ صوت اردو کا ستّائیسواں حرف جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں۔ عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا۔ حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے۔ حساب جُمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیں","فارسی زبان کا چودھواں حرف ہے اردو کا سترھواں اور کسی زبان میں پایا نہیں جاتا اسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں حساب ابجد میں ز شمار ہوتا ہے اور اس کے ٧ عدد ہیں","فارسی کا چودہواں اردو کا سترہواں حرف جسے زائے فارسی یا عجمی کہتے ہیں۔ ہندی اور عربی میں یہ حرف نہیں پایا جاتا"]

اسم

حرف تہجی ( مؤنث - واحد )

ژ کے معنی

١ - فارسی حروف تہجی کا چودھواں اور باعتبار صوت اردو کا ستائیسواں حرف جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا۔ حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے۔ حساب جمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیں۔

"ژ . پر ختم ہونے والے الفاظ اردو میں اگرچہ زیادہ نہیں ہیں لیکن کم از کم ایک لفظ کثیر (ٹیڑھا) تو پایا جاتا ہے جو مرکب اسم کثردم (بچھو) میں موجود ہے۔" (١٩٨٢ء، اردو قواعد، شوکت سبزواری (حاشیہ)، ٥٨)

ژ english meaning

It is the seventeenth letter of the Hindustani and the fourteenth of the Persian alphabet. It has the sound of S in the English pleasureor z in azure. It has no corresponding character in the Devanagari and Arabic alphabets. It is often confounded with zand occasionally changed to j(equivalent to English zh) used basically in words of Persian extraction(in jummal reckoning held equivalent to zay)cottonseedseventeenth letter of Urdu alphabet (also called za|-e fa|rist or za|-e a|jami)

محاورات

  • آغوژ بھرنا
  • آغوژ پھیلانا(متعدی)پھیلنا
  • اژدھے کے منہ سے پھرے
  • اژدھے کے منہ میں پاؤں رکھنا
  • اژدھے کے منہ میں ہاتھ دینا
  • اژدہے کے منہ سے پھرنا
  • اژدہے کے منہ میں پاؤں رکھنا
  • اژدہے کے منہ میں جھونکنا
  • اژدہے کے منہ میں ہاتھ دینا یا ڈالنا
  • اژدہے کے منہ میں ہونا

Related Words of "ژ":