ژالہ باری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaalah-baari meanings and details

ژالہ باری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژا + لَہ + با + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |ژالہ| کے ساتھ فارسی مصدر |باریدن| سے مشتق صیغۂ امر |بار| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |ژالہ باری| بنا۔ ١٩٧٤ء کو "اردو املا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اولوں کی بارش","اولے پڑنا","ژالہ زدگی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ژالہ باری کے معنی

١ - اولوں کی بارش۔

"قانون دولت نے ہندوستان کی امید افزا تحریکوں کے ساتھ وہی سلوک کیا ہے جو ژالہ باری ایک سر سبز اور لہلہاتے کھیت کے ساتھ کرتی ہے۔" (١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی، ١٤٥)

ژالہ باری or zaalah-baari english Translation

name of seventh month of Hindu calendar (corresponding to October November)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!