نہا کے معنی
نہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِہا }{ نَہا }
تفصیلات
١ - (خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتی ہے جو نہرنی کا مخفف ہے۔, ١ - نہانا کا فعل امر، تراکیب میں مستعمل۔, m["انسان کی مخصوص قُوتوں میں کوئی ایک جو جِسمانی اعضا سے تعلّق رکھتی ہو","تعداد معلوم کرنا","روئے عقل","شامل کرنا","شمار کرنا","قوت مدرکہ","گنتي کرنا","نہانا کا امر"]
اسم
اسم آلہ, اسم نکرہ
نہا کے معنی
نہا کے جملے اور مرکبات
نہا کر, نہا دھوکر
شاعری
- بہت آرزو تھی گلی کی تری
سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے - پیڑوں کی طرح حُسن کی بارش میں نہا لوں
بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤں کسی دن - عجیب قحط پڑا اب کے سال اشکوں کا
کہ آنکھ تر نہ ہوئی خون میں نہا کر بھی - مثالِ ماہئِ بے آب موجیں تڑپا کیں
حباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے - یہ کون بے گناہ لہو میں نہا گیا
ایک چیخ سی اٹھی ہے زبان صلیب سے - وویوں کہے سو میں سنی کی خوں ہوئے تھے آگلے
کیا ناسور ہیں ووئی ایدے آئے نہا کر اونچ سات میں - شدت گربہ سے میں خون میں کب
سر سے پا تک نہا نہیں جاتا - دریا میں گل نہا کر اس نے جو بال باندھے
ہم نے بھی دل میں اپنے کیا کیا خیال باندھے - دے تلک اور نہا کے وہ مہ رو
چلی چندن لگا کے پوجا کو - نہا کر معرکہ میں آتش آب تیغ قاتل سے
خدا چاہے تو پاک اس زندگی کا گنڈ کرتے ہیں
محاورات
- آفتاب نصف النہار پر پہنچنا
- آفتاب کا نصف النہار پر پہنچنا
- آنسوؤں کے دریا میں نہانا
- آنکھ سے نہاں ہونا
- آنکھوں سے پنہاں ہوجانا یا ہونا
- آنکھوں سے نہاں ہونا
- اپنا ٹینٹ تو دیکھو‘ پیچھے ہی دوسری کی پھلی نہارنا
- اپنا ٹینٹ نہ نہارنا (- دیکھنا)، اور (- غیر) کی پھلی نہارنا (- دیکھنا)
- اپنا ٹینٹ نہ نہارے اور کی پھلی دیکھے
- اپنا ٹیڑ دیکھیں ناہیں دوسرے کی پھلی نہاریں۔ اپنا ٹینٹ نہ نہارے اور کی پھلی دیکھے