ژولیدہ گفتاری کے معنی
ژولیدہ گفتاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژو (و مجہول) + لی + دَہ + گُف + تا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |ژولیدہ| کے ساتھ فارسی صفت |گفتار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |ژولیدہ گفتاری| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "ملفوظات اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اِبہام گوئی","الجھی ہوئی گفتگو"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
ژولیدہ گفتاری کے معنی
١ - ابہام گوئی، الجھی ہوئی گفتگو، پیچیدگیء خیال۔
"ان کے کلام میں بھی ایک خاص قسم کی ژولیدہ گفتاری ہے۔" (١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ٢٢٥)