ژولیدہ گفتار کے معنی

ژولیدہ گفتار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ژو (و مجہول) + لی + دَہ + گُف + تار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفات |ژولیدہ| کے ساتھ |گفتار| لگانے سے مرکب |ژولیدہ گفتار| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨، کو "ملفوظات اقبال" میں مسعتمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ژولیدہ گفتار کے معنی

١ - مبہم باتیں کرنے والا، پیچیدہ باتیں کرنے والا۔

"غالب سے کہیں زیادہ مومن ژولیدہ گفتار ہے۔" (١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ٢٢٥)

Related Words of "ژولیدہ گفتار":