کا کا کے معنی
کا کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + کا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "جنگ نامہ دو جوڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : کاکی[کا + کی]
- واحد غیر ندائی : کاکے[کا + کے]
- جمع : کاکے[کا + کے]
- جمع غیر ندائی : کاکوں[کا +کوں (واؤ مجہول)]
کا کا کے معنی
پھر سسکیوں میں یہ منھ سے نکلا دنیا یہ بہت بری ہے کا کا (١٩٣٦ء، جگ بیتی، ٥٧)
"انہیں جمعدار صاحب کی سرد مہری پر تعجب ہوا، پوچھا "کاکا کیا کر رہے ہو"۔" (١٩٥٨ء، خون جگر ہونے تک، ١٨٦)
"ایک بڑے کنبے کی صورت اختیار کرلی، جو ہر وقت آپس میں یا کاکاؤں، یعنی نو مسلموں کے نمائیندوں اور مذہبی اوقاف کے مہتموں کے ساتھ لڑنے جھگڑنے میں مصروف رہتا تھا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٢٦:٣)
کا کا english meaning
["An old slave (belonging to one|s father); an elder brother; (in Hind) a father|s younger brother; a paternal uncle; a respectful compellation for an elder brother","or cousin","and for the younger sons and grandson of a Sikh Raja or Sardar"]