کارکن[1] کے معنی

کارکن[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کار + کُن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کار| کے بعد فارسی مصدر |کردن| کا صیغہ امر |کن| ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کارکن[1] کے معنی

١ - کام کرنے والا، کارندہ، مہتم، عملہ (ایک یا زیادہ)۔

"مرد اور خواتین کالج کے اس شریفانہ طریقۂ عمل سے بخوبی واقف تھے اور کارکنان کالج کی ان ہی صفات اور سلوک کے مداح تھے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٩٣)

کارکن[1] english meaning

["a director","manager; an officer whose business it is to keep records; an assignee; a manager of a minor|s estate; a representative; an attorney"]