کرۂ ارض کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kura-e-arz meanings and details

کرۂ ارض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُرَہ + اے + اَرْض }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کرہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی |ارض| ملنے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کرۂ ارض کے معنی

١ - زمین کا گولہ، تمام زمیں جو گیند کی شکل پر ہے۔

"کرہ ارض اور خود انسان کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ انہیں کائنات میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ٤٤٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!