کاسٹ کے معنی

کاسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کاسْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "نکتہ راز" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Caste "," کاسْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : کاسْٹْس[کاسْٹْس]

کاسٹ کے معنی

١ - کسی بڑے خاندان کی ایک شاخ؛ ذات، گوت۔

"کاسٹ ہندو کے مقابل درحقیقت آج بھی مسلم آبادی ہے ان صوبوں کی ستر فیصدی۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٣ مارچ، ٣)

٢ - کردار، ڈرامے یا فلم کے کردار ادا کرنے والے افراد۔

"مکالمہ ایسا ہونا چاہیے جو کاسٹ کو جاندار طرز ادا کی ترغیب دے۔" (١٩٧٢ء، نکتۂ راز، ٢٤٩)

Related Words of "کاسٹ":