کاسٹک کے معنی

کاسٹک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کاس + ٹِک }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "دیوانِ عنایت و سفلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Caustic "," کاسْٹِک"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کاسٹک کے معنی

١ - چاندی، پارے، پوٹیشیم اور جست وغیرہ سے تیار کیا ہوا ایک مرکب جو عموماً زخم وغیرہ کے بدگوشت اور جراثیم کو کاٹنے اور زہریلے کیڑوں کے کاٹے کا زہر مارنے کے لیے جسم پر لگایا جاتا ہے، اس کی زیادتی سے کھال جل جاتی ہے۔

"جلے ہوئے جسم پر ذراسا کاسٹک پانی ڈال کر لگا دیں، فائدہ ہو گا۔" (١٩٣٠ء، جامع الفنون، ١٦٧:٢)

کاسٹک کے جملے اور مرکبات

کاسٹک سوڈا, کاسٹک پوٹاش

Related Words of "کاسٹک":