کالا آزار کے معنی
کالا آزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + لا + آ + زار }
تفصیلات
١ - کھٹمل کے کاٹے سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جس میں بخار بے قاعدہ طور پر آتا ہے، طحال اور جگر بڑھ جاتے ہیں جلد پر ورم ہو جاتا ہے، اکثر جلد پر سفید دھبے گچھے کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں۔ اور یہ دھبے بڑھ کر چنے کے دانے کے برابر ہو جاتے ہیں جو عموماً گردن یا چہرے پر پائے جاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ