کالا تھور کے معنی
کالا تھور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + لا + تھور (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (زراعت) تھور کی ایک قسم جس میں تھور کے اثر سے کاربونیٹ بطور سوڈیم کابونیٹ کے زمین کے اندر موجود ہوتا ہے اور پھر وہ نامیاتی مادے کو حل کر لیتا ہے اور اس طرح زمین سیاہ نظر آتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ