کتب آسمانی کے معنی
کتب آسمانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُتُبے + آس + ما + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم جمع |کُتُب| کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی سے ماخوذ صفت |آسمانی| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٨٤ء کو "قصصِ ہِند" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - جمع )
کتب آسمانی کے معنی
١ - انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں، آسمان سے وحی کی صوررت میں اُتری ہوئی کتابیں، کتب اربعہ۔
"انہوں نے کتبِ آسمانی پیش کرکے ان کے مطالب بیان کیے۔" رجوع کریں: (١٨٨٤ء، قصصِ ہند، ٨٩:٣)