باکسر کے معنی
باکسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باک + سَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں مصدر (To Box) سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں روزنامہ |جنگ| کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔
["Box "," باکْسَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : باکْسَرز[باک + سَِر]
- جمع غیر ندائی : باکْسَروں[باک + سَروں (و مجہول)]
باکسر کے معنی
١ - مکوں سے مقابلہ کرنے والا کھلاڑی، مکے باز، باکسنگ کرنے والا شخص۔
"باکسروں کا وزن ١٦ مارچ کو چھ بجے شام کے پی ٹی گرائونڈ پر لیا جائے گا۔" (١٩٦٧ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ١٣ مارچ، ١٥)
باکسر english meaning
["boxer"]