کثیرالاحباب کے معنی
کثیرالاحباب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَثی + رُل + اَح + باب }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |کَثِیر| کے بعد عربی حرف تخصیص |ال| اور پھر عربی ہی سے مشتق اسم جمع |اَحْباب| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٦٧ء کو "خطوطِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
کثیرالاحباب کے معنی
١ - بہت سے دوست رکھنے والا، وہ شخص جسکے دوست بہت زیادہ ہوں۔
"میں بعین عنایتِ الہی کثیر الاحباب ہوں۔" (١٨٦٧ء، خطوطِ غالب، ٤٦٢)